• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

گھانا کا اپنے اسپیکرکے اسرائیلی حمایت پر مبنی بیان سے اظہار لا تعلقی

اتوار 10-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9377
0
SHARES
0
VIEWS

اکرا ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات ) افریقی ملک گہانا کی حکومت نے پارلیمنٹ کے اسپیکر ’ارون مائیک‘ کے اس بیان سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے جس میں امریکی صدر دونلڈ ٹرمپ کے القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کی حمایت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گھانا کی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اسپیکر کا بیان حکومت کی سرکاری پالیسی کا عکاس نہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ مائیک کا بیان ان کی ذاتی رائے ہے جس کا حکومت کی خارجہ پالیسی اور اسرائیل ۔ فلسطن تنازع کے حوالے سے حکمت عملی سے کوئی تعلق نہیں۔

خیال ہے کہ گذشتہ روز گھانا کے اسپیکر پارلیمنٹ ارون مائیک اسرائیلی ٹی وی ’E24 نیوز‘ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گھانا القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنائے جانے کی حمایت کرتا ہے۔ تاہم گھانا کی حکومت نے اسپیکر کے بیان کو ان کا ذاتی خیال قرار دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.