• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیمیائی ہتھیاروں کا پتا چلانے کے لیے اسرائیل کی نئی فوجی یونٹ تشکیل

جمعہ 23-12-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5420
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے کیمیائی ہتھیاروں کا سراغ لگانے کے لیے فوج میں ایک نئی خصوصی یونٹ تشکیل دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’سائیوان‘‘ نامی فوجی یونٹ کی تشکیل کا اہم مقصد کیمیائی ہتھیاروں کی تلاش اور ان کا سراغ لگا کراُنہیں تلف کرنے کے آپریشنز ترتیب دینا ہے۔ یہ یونٹ کے کیمیائی ہتھیاروں کی تلفی کے پس منظرمیں تشکیل دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کیمیائی ہتھیاروں کی تشکیل کے بعد کیمیائی مواد کی چھان بین کرنے والے فوجی اہلکاروں کے پہلے گروپ کو عالمی سطح کی تربیت فراہم کرنے کے بعد انہیں مختلف یونٹوں میں تعینات کردیا گیا ہے جب کہ دوسرے گروپ کو آئندہ سال اگست میں تربیت مکمل کرنے کے بعد فوج میں شامل کیا جائے گا۔

جن فوجیوں کوخصوصی تربیت دی گئی ہے وہ کیمیائی مواد سے متاثرہ مقامات میں آپریشنل کارروائیاں کرنے اور کیمیائی اور حیاتیاتی حملوں کو ناکام بنانے کی صلاحیت کی حامل ہوگی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.