• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیا شمعون پیریز نے فلسطینی شہریت کے حصول کی درخواست دی تھی؟

اتوار 31-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9704
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے سابق صیہونی صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز کے حوالے سے بعض تاریخی دستاویزات جاری ہیں جن میں بتایا گیا ہے کہ پیریز نے فلسطینی شہریت کے حصول کی درخواست دی تھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمعون پیریز سنہ 1937ء کو بیلا روس سے فلسطین پہنچے تھے۔ اس وقت وہ کاشت کاری کے پیشے سے وابستہ تھے۔

اس وقت پیریز نے فلسطینی شہریت کے حصول کے لیے ایک فارم پُر کیا تھا جس میں فلسطینی ریاست کے ساتھ وفاداری کا اظہار کیا تھا۔ اس دستاویز کے الفاظ آج بھی یہی ہیں کہ ’میں اللہ بزرگ وبرتر کے نام کی قسم کھاتا ہوں کہ ہمیشہ فلسطینی حکومت کا وفادار اور مخلص رہوں گا‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.