• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’کلمہ حق‘ ادا کرنے پرامیر کویت کی اپنے اسپیکر کی تحسین

ہفتہ 21-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8963
0
SHARES
0
VIEWS

کویت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امیر کویت الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے ایک برقی مراسلے میں کویتی پارلیمنٹ کے اسپیکر مروزق الغانم کے اس اقدام کی بھرپور تعریف و تحسین کی ہے جس میں انہوں نے روس میں عالمی پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران صیہونی ریاست کے وفد کو بھگا دیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امیرکویت نے مجلس الامہ ’پارلیمنٹ‘ کے اسپیکر مرزوق الغانم کو بھیجے گئے مراسلے میں لکھا ہے کہ روس کے شہر سینٹ پیٹرس برگ میں ہونے والے عالمی پارلیمانی اجلاس کے موقع پر ان کے جرات مندانہ موقف کو پوری کویتی قوم نے سراہا ہے۔ کویتی حکومت اور عرب اقوام بھی ان کے ’کلمہ حق‘ ادا کرنے کے اس جرات مندانہ موقف کی تحسین کرتے ہیں۔

امیر کویت نے الغانم کو لکھا ہے کہ آپ نے روس میں عالمی پارلیمانی کے اجلاس میں جو انداز اور موقف اپنایا وہ کویت کی پالیسی کا عکاس ہے اور اسے مظلوم فلسطینی قوم کے جذبات کی درست انداز میں ترجمانی کی گئی۔

خیال رہے کہ دو روز قبل کویتی پارلیمان کے اسپیکر مرزوق الغانم نے روس کے شہر سینٹ پیٹس برگ میں عالمی پارلیمنٹ کے 137 ویں اجلاس کے موقع پر اجلاس میں شریک صیہونی وفد کو کھری کھری سنائی اور ان سے اجلاس دفع ہونے کا مطالبہ کیا۔ کویتی اسپیکر کے ریمارکس کے بعد صیہونی مندوب اور اس کے ساتھ منہ لٹکائے وہاں سے نکل گئے تھے۔

فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کی قیادت نے بھی مرزوق الغانم کے جرات مندانہ موقف کی تحسین کرتے ہوئے عالمی پارلیمان میں فلسطینی قوم کے جذبات کی ترجمانی پر ان کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.