• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’پینٹاگون‘ کی ویب سائیٹ میں کمزوری کی نشاندہی، فلسطینی طالب کی تکریم

منگل 22-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8339
0
SHARES
1
VIEWS

جنین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی القدس اوپن یونیورسٹی کے ایک ہونہار طالب علم نے امریکی محکمہ دفاع’پینٹاگون‘ کی ویب سائیٹ میں کمزوری اور سقم کی نشاندہی کی ہے پر امریکی حکام کی جانب سے  اعزاز واکرام کے مستحق افراد کی فہرست میں شامل کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اوپن یونی ورسٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیاہے کہ جامعہ کے زیرانتظام کالج برائے ایپلائیڈ سائنس وٹیکنالوجی کی غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں قائم برانچ میں زیرتعلیم ایک طالب علم نے HACKERONE نامی ویب سائیٹ کو ایک رپورٹ پیش کی ہے۔ اس رپورٹ میں طالب علم نے پینٹاگون کی ویب سائیٹ میں ’CSRF‘ نامی ایک کمزوری کی نشاندہی کی ہے۔ یہ کمزوری کسی بھی وقت ہیکروں کے لیے ویب سائیٹ کو ہیک کرنے کا موجب بن سکتی تھی۔

بیان میں کہا گیاہے کہ فلسطینی طالب علم کی کاوش کو امریکی محکمہ دفاع کی طرف سے سراہا گیا ہے۔

خیال رہے کہ امریکی محکمہ دفاع کی جانب سے حال ہی میں ماہرین سے ویب سائیٹ کو ہیکروں کے حملوں سے بچانے کے لیے ویب سائیٹ کے کمزور پہلوؤں کی نشاندہی کرنے کی اپیل کی تھی۔ فلسطینی طالب علم کی جانب سے کی گئی نشاندہی میں بتایا گیا ہے کہ کوئی بھی ہیکر ویب سائیٹ کا خفیہ کوڈ چوری کرسکتا ہے۔

نشاندہی پر پینٹاگون نے اعتراف کیا ہے کہ ویب سائیٹ میں مذکورہ طالب کی جانب سے بتائی گئی کمزوری سائیٹ کو ہیک کیے جانے کا موجب بن سکتی تھی۔ امریکی حکام نے فلسطینی طالب علم کی طرف سے کی گئی کمزوری کی نشاندہی پر اس کی تحسین کی ہے اور اس کا نام باعث فخر اور اعزاز واکرام کے مستحق افراد میں شامل کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.