• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پولینڈ وزارت سیاحت کے وفد کا دورہ اسرائیل منسوخ

بدھ 07-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10118
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل اور پولینڈ کے درمیان حالیہ کشیدگی کے جلو میں پولینڈ کی وزارت سیاحت کے اعلی اختیاراتی وفد کا اسرائیل کا دورہ منسوخ ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پولینڈ کے نائب وزیر سیاحت کی قیادت میں ایک وفد نے منگل کے روز تل ابیب میں منعقدہ ’IMTM‘ نامی سیاحتی نمائش میں شرکت کرنا تھی۔

عبرانی اخبارات کے مطابق اسرائیلی وزیر تعلیم نفالی بینیٹ جلد ہی پولینڈ کا دورہ کریں گے اور اپنے ہم منصب سے ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کم کرنے پر بات چیت کریں گے۔

خیال رہے کہ پولینڈ کے وزیرنائب  سیاحت نے ایک وفد کے ہمراہ گذشتہ سوموار کو اسرائیل کے دورے پرآنا تھا مگر دونوں ملکوں کے درمیان حالیہ عرصے کے دوران پیدا ہونے والی کشیدگی کے باعث یہ دورہ ملتوی کردیا گیا۔

حال ہی میں پولینڈ کی پارلیمنٹ میں ایک نیا بل پیش کیا گیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ پولینڈ پر ہولوکاسٹ کا الزام لگانے والے افراد کے خلاف مقدمہ چلایا جائے گا۔ اس بل کے رائے شماری پراسرائیل نے احتجاج کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان حالات کشیدگی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپولینڈ وزارت سیاحت کے وفد کا دورہ اسرائیل منسوخ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.