• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے فلسطینی بچی زخمی

منگل 20-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10480
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان میں قائم فلسطینی پناہ گزین کیمپ ’البداوی‘ میں تحریک فتح کے ایک مقامی رہنما کے ہاتھوں غلطی سے گولی چلنے سے ایک کم سن فلسطینی بچی زخمی ہو گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ منگل کو علی الصباح البداوی پناہ گزین کیمپ میں تحریک فتح کے رہنما کے بیٹے علی غسان العارف کی پستول سے چلنے والی گولی ایک فلسطینی بچی کو جا لگی جس کے نتیجے میں بچی شدید زخمی ہو گئی۔

فائرنگ کے واقعے اور بچی کے زخمی ہونے کے بعد البداوی کیمپ میں کشیدگی پیدا ہوئی تاہم جوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے حالات کو قابو کر لیا۔

ادھر دوسری جانب غسان عارف ابو خالد کا کہنا تھا کہ جوائنٹ سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ میں ملوث نوجوان کو گرفتار کر کے لبنانی سیکیورٹی فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieپناہ گزین کیمپ میں فائرنگ سے فلسطینی بچی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.