• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کا تحفظ : تجزیہ نگار ڈاکٹر حسن عسکری

منگل 23-05-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7268
0
SHARES
0
VIEWS

کراچی – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عالمی امور کے تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کی سیکورٹی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عالمی امور کے تجزیہ نگار ڈاکٹر حسن عسکری رضوی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشرق وسطٰی سے متعلق امریکہ اور سعودی عرب کے باہمی مفادات میں اختلاف پایا جاتا ہے جیسا کہ شام اور لبنان میں حزب اللہ اور حماس جیسی تنظیموں سے متعلق دونوں کی سوچ مختلف ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ کی مشرق وسطٰی میں پہلی ترجیح اسرائیل کی سیکورٹی اور تحفظ ہے اور ٹرمپ کے سعودی عرب کے دورے پر آنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ وہ اسرائیل کے حوالے سے عرب ممالک کی پالیسی میں نرمی لانے کی کوشش کریں گے اور یہاں سے سیدھا اسرائیل جا کر انہیں اپنے دورے کی کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ کی پہلی ترجیح اسرائیل کا تحفظ : تجزیہ نگار ڈاکٹر حسن عسکری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.