• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ فلسطینی ریاست کے خلاف ہیں، صیہونی جماعت کے سرغنہ کا دعوی

جمعرات 10-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4981
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انتہا پسند صیہونی جماعت جیوش ہوم پارٹی کے سرغنہ نفتالی بینیٹ نے دعوی کیا ہے کہ نئے امریکی صدر آزاد فلسطینی ریاست کا قیام روکنے کے حق میں ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نفتالی بینیٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخاب پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے یہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کو ہمیشہ کے لیے ختم کرنے کا بہترین موقع ہے۔ جیوش ہوم پارٹی کے سرغنہ نے اسرائیلی کابینہ سے مطالبہ کیا کہ وہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا معاملہ اپنے ایجنڈے سے خارج کردے۔ قابل ذکر ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکہ کا صدر منتخب ہونے کے بعد فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ ہمیں امریکہ سے خیر کی کوئی توقع نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ مسلہ فلسطین کے حوالے سے امریکہ کی پالیسیاں اسرائیل کی حمایت پر استوار ہیں لہذا واشنگٹن سے اس کے سوا کوئی توقع نہیں کی جاسکتی کہ وہ آئندہ بھی اسرائیل کی حمایت جاری رکھےگا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹرمپ فلسطینی ریاست کے خلاف ہیں، صیہونی جماعت کے سرغنہ کا دعوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.