• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے معدے میں دو رسولیوں کی سرجری

منگل 31-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7951
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’وللا‘ کے مطابق وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کو معدے میں تکلیف کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کے معدے سے دو چھوٹی رسولیوں کو سرجری کے ذریعے ختم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی نیوز ویب سائیٹ میں کہا کہ نیتن یاھو کا علان بیت المقدس کے ’شعاری تصیدق‘ اسپتال میں کیا گیا۔

نیتن یاھو کے معدے کی سرجری اسپتال کے سرجن پروفیسر ڈاکٹر عین گولڈین کی زیرنگرانی کی گئی اور آپریشن کا عمل آدھ گھنٹے تک جاری رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن یاھو کی حالت بہتر ہے اور انہیں اسپتال سے جلد ہی ڈسچارج کردیا جائے گا۔ ان کی عدم موجودگی میں سپورٹس وثقافت کی خاتون وزیرہ میری ریگیو نے قائم مقام وزیراعظم کی ذمہ داریاں ادا کیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.