• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کے دورہ ارجنٹائن کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

منگل 12-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8541
0
SHARES
0
VIEWS

بوینس آئرس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے گذشتہ روز لاطینی امریکی ملک ارجنٹائن کے دورے کے دوران ہزاروں افراد نے ان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ارجنٹائن کی اپوزیشن جماعتوں، سول سوسائٹی اور انسانی حقوق کی تنظٰموں کے ہزاروں کارکنوں نے نیتن یاھو کی آمد کے خلاف دارالحکومت بوینس آئرس میں جلوس نکالا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جاری نسل پرستی اور نیتن یاھو کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف نعرے درج تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے نیتن یاھو کے خلاف بھی شدید نعرے بازی کی اور ان سے ارجنٹائن سے فوری طور پرنکل جانے کا مطالبہ کیا۔

نیتن یاھو کی آمد کے خلاف ارجنٹائن کے بڑے شہروں میں پوسٹر بھی چسپاں کیے گئے تھے جن پر نیتن یاھو کو جرمنی کے ڈکٹیٹر اڈولف ہٹلر کے ساتھ تشبیہ دیتے ہوئے ان کی فلسطینیوں کے خلاف نسل پرستانہ پالیسیوں کو اجاگر کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو اپنے لاطینی امریکا کے طویل دورے پر گذشتہ روز ارجنٹائن پہنچے تھے۔ وہ اگلے مرحلے میں لاطینی امریکا کے دوسرے ملکوں کا بھی دورہ کریں گے۔ وزارت عظمیٰ کا عہدہ سنھبالنے کے بعد نیتن یاھو کا یہ ارجنٹائن کا پہلا دورہ ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.