• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کی کرپشن کیس میں نئی گواہی، مقدمہ ایک نئے موڑ میں داخل

اتوار 17-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9547
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے کرپشن سے متعلق ایک کیس کے حوالے سے ایک نئی گواہی سامنے آئی ہے جس کے بعد مقدمہ ایک نئے موڑ میں داخل ہوگیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آسٹریلیا کی ایک کاروباری شخصیت جیمز پاکر نے نیتن یاھو کے خلاف گواہی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ صیہونی کاروباری شخصیت ارنون میلچن نے اسے اسرائیلی وزیراعظم کو تحائف فراہم کرنے میں معاونت کی درخواست کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق غیرقانونی طور پر تحائف کی وصولی کے حوالے سے میڈیا میں مشہور کیس کو’مقدمہ 1000‘ کی اصطلاح سے مشہور کیا گیا ہے۔ نتین یاھو پر بعض تاجروں کو کاروباری سہولیات کے عوض ان سے رشوت وصول کی تھی۔

جیمز پاکر کاکہنا ہے کہ وہ نیتن یاھو کو نہیں جانتے تھے، یاھو سے ان کا تعارف میلچین کے توسط سے ہوا۔ میلچن نے انہیں بتایا کہ وہ نیتن یاھو کو تحائف دینا چاہتے ہیں۔ اس میں وہ ان کی مدد کریں۔

ان کا کہنا ہے کہ میلچن نیتن یاھو کو تحائف دینے پربہت خوش تھے۔ انہوں نے یہ تحائف نیتن یاھو اور ان کی اہلیہ سارہ کے مطالبے پر انہیں دیے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.