• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کی حکومت تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے: لبید

جمعرات 31-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8422
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک سرکردہ سیاسی جماعت ’فیوچر موومنٹ‘ کے سربراہ نے وزیراعظم نیتن یاھو اور ان کی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ نیتن یاھو کی حکومت اسرائیلی تاریخ کی کرپٹ ترین حکومت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تل ابیب میں وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فیوچر پارٹی کے سربراہ یائیر لبید نے کہا کہ نیتن یاھو ان کی حکومت بدعنوان ہونے کے ساتھ ساتھ بائیں بازو کی سیاسی جماعتوں اور ذرائع ابلاغ کے خلاف اشتعال انگیزی میں بھی ملوث ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس وقت ایک انتہائی کرپٹ حکومت کے دور سے گذر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے خلاف بیرون ملک  سے قیمتی تحائف وصول کرنے اور کروڑوں شیکل کی رقم قومی خزانے سے حاصل کرنے جیسے سنگین الزامات ہیں۔

اپوزیشن رہنما نے کہا کہ وزیراعظم کے قریب ترین افراد جبری نظر بند یا جواب دہی کے عمل سے گذررے ہیں۔ جب کہ وزیراعظم خود بائیں بازو کے سیاسی گروپوں اور ذرائع ابلاغ پر بلا جواز تنقید کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.