• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو کی اہلیہ پر بدعنوانی کے الزام میں فرد جرم عائد

ہفتہ 09-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8513
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے اٹارنی جنرل وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی اہلیہ سارہ کے خلاف سرکاری خزانے سے رقوم کو ذاتی مقاصد کے لیے استعمال میں لانے کے الزام میں فرد جرم عائد کرنے پر غور کررہے ہیں۔

اسرائیل کی وزارت انصاف کے مطابق خاتون اوّل سارہ نیتن یاہو پر قومی خزانے کو تقریباً ایک لاکھ ڈالرز کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔انھوں نے یہ رقم شاہانہ کھانوں اور کراکری پر اڑائی تھی۔ اٹارنی جنرل ان کے خلاف فراڈ اور دھوکا دہی سے کھانوں اور برتنوں کی خریداری اور اعتماد کو ٹھیس پہنچانے کے الزام میں مقدمہ چلانے پر غور کررہے ہیں۔

اٹارنی جنرل اویشائی مینڈل بلٹ کی جانب سے اس ضمن میں ممکنہ اعلان سے قبل ہی جمعرات کو وزیراعظم کے فیس بُک صفحے پر ایک بیان پوسٹ کیا گیا ہے اور اس میں یہ کہا گیا ہے کہ ’’ سارہ نیتن یاہو کے خلاف الزامی دعوے مضحکہ خیز ہیں اور یہ (تحقیقات کے بعد ) بے بنیاد ثابت ہوں گے‘‘۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.