• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو نے غرب اردن میں نئی تعمیرات عارضی طور پرروک دیں

جمعرات 27-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6961
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں سے غرب اردن میں قائم صہیونی کالونیوں میں نئی تعمیرات کا عمل معطل ہے۔ یہ تعطل وزیراعظم نیتن یاھو کی خصوصی ہدایت کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ عارضی طورپر غرب اردن میں نئے تعمیراتی کی تفصیلات جاری کرنے اور نئی تعمیرات شروع کرنے سے روک دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ دو ہفتوں کے دوران غرب اردن میں نئے تعمیراتی منصوبوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ حالانکہ حکومت کی طرف سے غرب اردن میں کئی تعمیراتی منصوبوں کی منظوری دے رکھی ہے۔

عبرانی اخبار نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے دفتر سے متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ عارضی طور پرغرب اردن میں نئے تعمیراتی منصوبوں کی تفصیلات جاری نہ کریں۔

خیال رہے کہ امریکا میں حکومت کی تبدیلی کے بعد فلسطین میں صہیونی کالونیوں کی تعمیرو توسیع میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔ اسرائیلی حکومت نے مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں دھڑا دھڑ مکانات کی تعمیر کا کام شروع کردیا تھا۔

اسرائیل کی طرف سے غرب اردن میں نئے تعمیراتی منصوبے شروع کرنے سے منع کرنے کا اقدام ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب دوسری طرف فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس آئندہ ہفتے امریکا کے دورے کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.