• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیتن یاھو فلسطینی فدائی حملہ آوروں کو پھانسی دینے کے خواہاں

ہفتہ 29-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6150
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن یاھو نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کے خلاف فدائی حملے کرنے والے فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کے حامی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں حلمیش  میں ایک فلسطینی مزاحمت کار کے حملے میں ہلاک ہونے والے تین صہیونی آباد کاروں کے اہل خانہ سے تعزیت کے موقع  پرنیتن یاھو نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ ہم دہشت گردوں کی سزائے موت کے قانون پر عمل درآمد کریں۔ قانون اس کی ہمیں مکمل اجازت دیتا ہے۔

نیتن یاھو کا کہنا تھا کہ اگرچہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو پھانسی دینے کے کسی بھی فیصلے پر تمام ججوں کا اجماع ناگزیر ہے مگر وہ امید رکھتے ہیں کہ اسرائیل کے جج بھی حکومت کے موقف کو سمجھیں گے اور حکومت کے موقف کی حمایت کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی حیثیت سے میں اس بات کا قائل ہوں کہ اگر کوئی فلسطینی حملہ آور صہیونیوں کے قتل میں ملوث ہو تو اسے سزائے موت دی جانی چاہیے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی قانون میں سزائے موت کی اجازت دی گئی ہے مگر اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا۔ عموما قتل کے ملزمان کو طویل قید کی سزائیں دی جاتی  ہیں اور یہ طریقہ یہودی مذہب کی تعلیمات کے مطابق اختیار کیا جاتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.