• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نئے کالے قانون کی آڑ میں فلسطینی رقوم غصب کرنے کی کوشش

جمعرات 08-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6298
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت نے شدت پسند وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین کی سفارش پر فلسطینی شہداء اور اسیران کے معاشی حقوق پر ایک نیا ڈاکہ مارنے کی منصوبہ بندی کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں ایک نیا بل لانے کی تیاری کررہی ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد فلسطینی اتھارٹی کو دی جانے والی رقوم کا ایک بڑا حصہ صیہونی ریاست غصب کرے گی۔ وہ رقوم فلسطینی  اتھارٹی کو ادا کرنے کے بجائے فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں سے متاثر ہونے والے صیہونیوں کو ادا کی جائے گی۔

اسرائیلی وزارت دفاع کی طرف سے پارلیمنٹ میں پیشی کے لیے تیار کردہ بل کو ’تخریب کاروں کی تنخواہوں کی کٹوتی‘ کا نام دیا ہے۔ اس قانون کی منظوری کے بعد فلسطینی اتھارٹی کو ادا کی جانے والی امداد کا ایک بڑا حصہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے حملوں سے متاثرہ صیہونی آباد کاروں کو دیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسرائیلی وزارت دفاع یہ دعویٰ کرچکی ہے کہ فلسطینی اتھارٹی فلسطینی شہداء اور اسیران کے اہل خانہ کو سالان ایک ارب بیس کروڑ شیکل کی رقم بہ طور امداد ادا کی جاتی ہے۔

صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ عمر قید کے ایک فلسطینی قیدی جس کے تین بچے ہیں کے اہل خانہ کو دس ہزار 950 شیکل کی رقم ادا کی جائے گی۔

اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق سنہ دو ہزار سترہ کے دوران فلسطینی اتھارٹی نے اسیران اور شہداء کے اہل خانہ کو 550 ملین شیکل کی رقم ادا کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.