• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مُفتی اعظم فلسطین کی قطری وزیرخارجہ سے فلسطین پر بات چیت

جمعرات 22-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10259
0
SHARES
0
VIEWS

دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے گذشتہ روز دوحہ میں قطری وزیرخارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق دوحہ میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ دلچسپی کے امور فلسطین میں جاری اسرائیلی مظالم، القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔

خیال رہے کہ مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین دوحہ میں منعقدہ 13 ویں بین المذاہب عالمی کانفرنس میں شرکت کے لیے آئے تھے۔ دو روزہ کانفرنس کے دوران انہوں نے قطر کی سیاسی قیادت اور اہم عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کیں۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چھ دسمبر 2017ء کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیا تھا۔

قطر نے امریکی اعلان القدس کو یکسر مسترد کرتے ہوئے القدس کو فلسطینی مملکت کا دارالحکومت قرار دیے جانے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسرائیل سے سنہ 1967ء سے پہلی والی پوزیشن پر واپس جانے اور ان علاقوں پر مشتمل آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.