• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 14 جون 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

موگرینی کی مقبوضہ علاقوں میں کالونیوں کی تعمیر روکنے کی اپیل

جمعہ 25-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5148
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ فلسطین – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی کالونیوں کی تعمیر روکنے کا مطالبہ کیا ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے جمعرات کو فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی حکومت کی جانب سے کالونیوں کی تعمیر کے بارے میں منعقدہ یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں کہا کہ انھیں ، اسرائیلی حکومت کی کالونیوں کی تعمیر سے اختلاف ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ نے مزید کہا کہ عالمی برادری بھی کالونیوں کی تعمیر بند کئے جانے کی حمایت کرتی ہے۔ موگرینی نے دعوی کیا کہ یورپی یونین کا واضح موقف یہ ہے کہ فلسطینی اوراسرائیلی دو حکومتوں کی تشکیل کے طریقہ کار کا جائزہ لیا جائے۔

فیڈریکا موگرینی کا موقف ایسی حالت میں سامنے آیا ہے کہ امریکہ اور مغربی یورپی ممالک ہمیشہ ہی صیہونی حکومت کی حمایت کرتے رہے ہیں۔ اسرائیلی حکومت نے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونالڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد اپنے پہلے اقدام میں مشرقی بیت المقدس میں ایک یہودی کالونی میں پانچ سو رہائشی کمپلکس کی تعمیر کا سلسلہ دوبارہ شروع کردیا ہے۔ صیہونی حکومت نے انیس سو سڑسٹھ میں مشرقی بیت المقدس پر قبضہ کرکے اسے اسرائیل میں ضم کر لیا ہے جس کی عالمی برادری نے مخالفت اور مذمت بھی کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.