• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

’موساد‘ کے جاسوسوں اور مراکز کی نشاندہی کو جرم قرار دیا جائے

جمعہ 04-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8131
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پارلیمنٹ کی خارجہ اور سیکیورٹی کمیٹی کو تجویز دی ہے کہ وہ خفیہ ادارے’موساد‘ کے ساتھ کام کرنے والے ایجنٹوں کی شںاخت مخفی رکھنے کے لیے قانون سازی کریں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی میڈیا میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم نے موساد کے ایجنٹوں کی ذاتی معلومات کے افشاء کو سنگین جرم سے تعبیر کیا ہے۔

عبرانی اخبار’معاریو‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نیتن یاھو نے کنیسٹ کی خارجہ اور سیکیورٹی کمیٹیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ’موساد‘ کے ایجنٹوں کی تفصیلات کے ساتھ خفیہ ادارے کے مراکز کے بارے میں معلومات کا افشاء روکنے کے لیے قانون سازی کریں۔ موساد کے ایجنٹوں اور ادارے کے خفیہ مراکز کے بارے میں تفصیلات کے افشاء کو قابل سزا جرم قرار دیا جائے۔

رپورٹ کے مطابق موساد کے ایجنٹوں کی ذاتی معلومات کا افشاء اور خفیہ ادارے کے مراکز کے بارے میں نشاندہی کرنا صیغہ راز میں رکھی جانے والی معلومات میں شامل کیا جائے۔ موساد کے ایجنٹ کی معلومات کا افشاء، ان کی گرفتاری اور دشمن کو حوالگی کو فوج داری نوعیت کا جرم قرار دیا جائے۔

مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم موساد کے ایجنٹوں کو شخصی تحفظ فراہم کرنا چاہتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.