• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

منتخب عرب ارکان پارلیمان کے خلاف انتقامی قانون منظور کرنے کی صیہونی کوشش

بدھ 24-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9958
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی عرب کمیونٹی سے منتخب ارکان پارلیمان کے خلاف صیہونی انتہا پسند سیاست دان متحد ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ کے صیہونی انتہا پسند ارکان نے ایک نیا ترمیمی بل لانے کی تیاریاں شروع کی ہیں۔ اس نئے ترمیمی بل کا مقصد عرب ارکان کنیسٹ کے خلاف انتقامی کارروائیوں کی راہ ہموار کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کنیسٹ کی پارلیمانی کمیٹی نے عرب ارکان کنیسٹ کے بیرون ملک دوروں پر اٹھنے والے اخراجات انہیں ادا نہ کرنے سے متعلق  قانون پیش کرنے کی اجازت دی ہے۔

یہ مسودہ قانون حکمران جماعت ’لیکوڈ‘ کے رکن ’نوریٹ کورین‘ کی جانب سے پیش کیا گیا ہے۔ اس بل کی منظوری کا مقصد اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے ملکوں کے دوروں کے دوران عرب ارکان کنیسٹ کی فنڈنگ روکنا ہے۔

اسی طرح اس قانون کے تحت اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے والے گروپوں کو روکنا اور بائیکاٹ کرنے والے گروپوں کے پروگرامات میں ارکان کنیسٹ کو شرکت سے روکنا ہے۔

یہ ترمیمی بل ایک ایسے وقت میں منظور کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے دو روز قبل امریکی نائب صدر کے کنیسٹ سے خطاب کے دوران عرب ارکان کنیسٹ نے بائیکاٹ کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.