• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ملائیشیا میں فلسطینی کمیونٹی کی ساتویں عظیم الشان افطار پارٹی

پیر 12-06-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7486
0
SHARES
0
VIEWS

کولالمپور – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملائیشیا کے صدر مقام کولالمپور میں گذشتہ روز فلسطینی کمیونٹی کی جانب سے ساتویں سالانہ عظیم الشان افطار پارٹی کا انعقاد کیا گیا۔ افطار پارٹی میں ملائیشیا کے نائب وزئراعظم زاھد حید سمیت بڑی تعداد میں سیاسی اور سماجی شخصیات، ملائیشیا میں مقیم فلسطینی شہریوں اور عام شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کولالمپور میں عظیم الشان افطار پارٹی کا اہتمام ’فلسطین کلچرل آرگنائزیشن‘ کی جانب سے کیا گیا۔

اس موقع پر فلسطین کلچرل آرگنائزیشن کے عہدیدار مسلم عمران نے فلسطینی قوم کی بنیادی حقوق کی حمایت میں ملائیشیا کے کردارکی تحسین کی۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت، سیاسی قیادت اور عوام نے ہرفورم پر فلسطینی قوم کی حمایت کے لیے آواز بلند کی۔ فلسطینی قوم ملائیشیا کی حکومت اور عوام دونوں کی خدمات کو کبھی فراموش نہیں کرسکیں گے۔

مسلم عمران نے کہا کہ ملائیشیا میں فلسطین کلچرل آرگنائزیشن کے قیام کے بعد مسلسل سات سال سے تنظیم قضیہ فلسطین کے لیے خدمات انجام دے رہی ہے۔ تنظیم کو مقامی شہریوں، سیاسی جماعتوں اور حکومت کی طرف سے بھی بھرپور تعاون حاصل رہا ہے۔

اس موقع پر ملائیشیا کے نائب وزیراعظم زاھد حمیدی نے فلسطینی دھڑوں میں اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی قوم کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔

زاھد حمیدی نے فلسطین، شام اور دیگر فوری حل طلب مسائل کےحل کی ضرورت پر زور دیا کہا کہ ان کا ملک فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت اور ان کی مشکلات کم کرنے میں ان کی مدد جاری رکھے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.