• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 2 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کے ہاں زیرحراست سات فلسطینی حجاج کرام کو رہا کردیا گیا

جمعرات 20-10-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala4762
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے چند روز قبل سعودی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کے بعد فلسطین واپس لوٹتے ہوئے گرفتار کیے گئے سات فلسطین حجاج کرام کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ساتوں حجاج کرام کو غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں قائم بین الاقوامی گذرگاہ رفح پہنچنے پر مصری حکام نے حراست میں لے لیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق بدھ کی شام مصری حکام نے گرفتار کیے گئے فلسطینی حجاج کرام نائل مرتضیٰ، انشراض البیاری، اسامہ التلبانی، سلمان التلمانی، اسماعیل التلبانی، یسری ضبان اور یسری القیشاوی کو رہا کردیا گیا۔ فلسطینی حجاج کرام کی گرفتاری کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.