• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر کی سرحد کے قریب نئی ہاؤسنگ کالونی کا اسرائیلی منصوبہ

جمعہ 04-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8136
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت مصر کی سرحد سے متصل علاقے میں ایک نئی ہاؤسنگ کالونی تعمیر کرنے کی تیاری کررہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ سرکاری تعمیرات و منصوبہ بندی کمیٹی آئندہ سوموار کو مصر کی سرحد کے قریب مجوزہ ہاؤسنگ کالونی ’نیٹسنیٹ‘ کی تعمیر کے لیے خصوصی اجلاس کے دوران تعمیراتی ٹھیکوں کے اجراء پرغور کرے گی۔

رپورٹ کے مطابق مصرکی سرحد کے قریب صہیونی کالونی کے قیام کی تجویز پر گذشتہ ایک عشرے کے دوران بھی غور کیا جاتا رہا ہے مگر اپوزیشن کی مخالفت اور کھلے علاقوں کو کالونیوں میں تبدیل کرنے کے خلاف سرگرم تنظیموں کے احتجاج کے بعد 2010ء میں اس منصوبے پر کام روک دیا گیا تھا۔ ماضی میں اس منصوبے کی مخالفت کرنے والی تنظیمیں اور سیاسی جماعتیں آج اس کی حمایت کررہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ تعمیراتی منصوبہ ’نیٹسنہ‘ سرحدی گذرگاہ کو ملانے والی شاہراہ 211 پر بنایا جائے گا۔ اس میں 1600 رہائشی فلیٹس، تجارتی مراکز، دفاتر اور 200 کمروں پر مشتمل ہوٹل بھی شامل ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.