• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصر میں متعین اسرائیلی سفیر کی یہودی شخصیت کی قبر پرحاضری

جمعہ 03-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9115
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصرمیں متعین اسرائیلی سفیر نے مصری عدالت کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یہودیوں کے ہاں  بزرگ سمجھے جانے والے ایک مذہبی پیشوا کی قبر پرحاضری دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سفیر ڈیوڈ گوفرین نے سفارتی عملے کے عمراہ شمالی مصر کے شہر دمنھور کا دورہ کیا کہاں انہوں نے ’ابو حصیرہ‘ نامی ایک یہودی مذہبی پیشوا کی قبر پرحاضری دی اور پھول چڑھائے۔

خیال رہے کہ مصرکی ایک عدالت نے سنہ2014ء کو ابوحصیرہ کے مزار کو مصر کے تاریخی مقامات سے نکال دینے کے بعد وہاں پر کسی قسم کی تقریبات منعقد کرنے کی ممانعت کردی تھی۔

قاہرہ میں اسرائیلی سفارت خانے کی طرف سے ’ٹوئٹر‘ پر تصاویر پوسٹ کی گئی ہیں میں جن میں سفیر اور اس کے ہمراہ آنے والے عملے کو ابو حصیرہ کی قبر پر کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ یہودی ابو حصیرہ نامی یہودی مذہبی پیشوا کو ایک عظیم روحانی شخصیت قرار دیتے ہیں۔ ابو حصیرہ کا تعلق مراکش کے ایک یہودی خاندان سے تھا اور اس کی اولاد مصر اور دوسرے عرب ممالک میں موجود ہے۔

اسرائیلی سفیر نے ابو حصیرہ کی قبر پرحاضری کے بعد اسکندریہ میں ’الیاھو ھانبی‘ نامی معبد میں بھی حاضری دی اور اس معبد کی تعمیر نو کے لیے مصری حکومت کی طرف سے فنڈز فراہم کرنے پر قاہرہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.