• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصری انٹیلی جنس چیف کی حماس کے وفد سے ملاقات

منگل 13-02-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10170
0
SHARES
1
VIEWS

قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے دورے پر آئے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے وفد نے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں  مصری حکام سے بات چیت  جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو حماس کے وفد نے مصری انٹیلی جنس چیف سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور بالخصوص غزہ کی پٹی کی بحرانی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کے وفد اور مصری انٹیلی جنس حکام کے درمیان بات چیت خوش گوار ماحول میں ہوئی۔ دونوں فریقین نے سیکیورٹی کی صورت حال، فلسطین میں سیاسی مسائل، فلسطینیوں کے درمیان مصالحتی کوششوں کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مصری وفد نے حماس کی قیادت کو جلد غزہ ک پٹی کے دورے کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ قاہرہ فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحت کاری کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.