• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصرمیں کلیساؤں میں دھماکوں کے خلاف فلسطین میں احتجاجی مظاہرے

منگل 11-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6741
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر مین دو روز قبل دو گرجا گھروں میں ہونے والے بم دھاکوں کے خلاف فلسطین کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ مظاہرین نے مصر کے اسکندریہ اور طنطا شہروں میں دو گرجا گھروں میں ہونے والے خود کش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

غزہ میں مصری کمیونٹی کے مرکز کے باہر احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرے کا اہتمام غزہ میں سپریم کمیٹی برائے قبائلی امور کی جانب سے کیا گیا تھا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مصر میں عیسائی برادری کی عبادت گاہوں پرحملوں کی شدید مذمت کی انہوں نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں فلسطینی قوم مصری عوام اور قبطی عیسائیوں کے ساتھ ہے۔

احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے اسلامی جہاد کے رہنما خالد البطش نے کہا کہ گرجا گھروں میں بم دھماکے اور خود کش حملے دہشت گردی کی مجرمانہ وارداتیں ہیں جن کا مقصد بے گناہ افراد کو موت کے گھاٹ اتارنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام میں مساجد کی طرح دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کے تحفظ کی بھی یکساں تاکید ہے۔ گرجا گھروں میں دھماکے کرنے والوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.