• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مصالحت کو فلسطین میں سیاسی جمہوری نظام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ

پیر 16-10-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8902
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور فتح کے درمیان طے پائے مصالحتی معاہدے کے بعد فلسطینی شخصیات نے مصالحت کو ملک میں سیاسی  جمہوری نظام میں تبدیل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیرون ملک  فلسطینیوں کے سرکردہ رہنما اور ترکی میں فلسطین کانگریس کے چیئرمین محمد مشینش نے کہا کہ فلسطینی دھڑوں میں مصالحت ملک میں جمہوری سیاسی نظام کی اساس بن سکتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ مصالحت صرف دو یا چند ایک دھڑوں میں نہیں بلکہ تمام  فلسطینی طبقات میں ہونی چاہیے۔

محمد مشینش نے انقرہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ قومی مصالحت فلسطینیوں کا دیرینہ خواب ہی نہیں بلکہ دیرینہ اصول اور بنیادی قومی مطالبہ بھی ہے۔ مصالحت کے بعد فلسطینی دھڑوں کو قومی اصولوں بالخصوص حق واپسی کی حمایت کے لیے ٹھوس موقف اختیار کرنا چاہیے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے حماس اور فتح نے مصر کی زیرنگرانی دس سالہ اختلافات بھلا کر مصالحتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت حماس غزہ کی پٹی میں اپنے انتظامی کنٹرول سے دست بردار ہوگئی۔ غزہ کا انتظامی کنٹرول قومی حکومت کو سپرد کرنے کے بعد فلسطین میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.