• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصی میں اسرائیلی جارحیت.. مصر نے نتائج سے خبردار کر دیا

جمعرات 20-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7912
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر نے اسرائیل کو مسجد اقصی میں جارحیت کے نتائج سے خبردار کرتے ہوئے مسلمانوں کے قبلہ اوّل میں فوری طور پر تشدد روک دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وزارت خارجہ کی جانب سے بدھ کے روز جاری ایک بیان میں متنبہ کیا گیا ہے کہ مسجد اقصی میں اسرائیل کی جانب سے سکیورٹی کے نام پر چڑھائی کرنے اور مسجد اقصی کے امام شیخ عکرمہ صبری کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے خطرناک اور سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔

بیان میں اسرائیل سے پرتشدد کارروائیاں روکنے ، آزادی عبادت اور مذہبی مقامات مقدسہ کے احترام کرنے ، فلسطینی عوام کے آزادی اور امن کے ساتھ ان کے مذہبی شعار انجام دینے کا حق تسلیم کرنے اور تنازع کو مزید بھڑکانے کے لیے مزید اقدامات سے گریز کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مصری وزارت خارجہ کے مطابق یہ تمام امور دو ریاستی حل پر مبنی منصفانہ اور جامع امن تک پہنچنے کا موقع سبوتاژ کر دیں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.