• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسجد اقصیٰ کا دفاع عالم اسلام پر فرض ہے: یوسف القرضاوی

جمعہ 21-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7941
0
SHARES
2
VIEWS

دوحہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی علماء اتحاد کے سربراہ اور ممتاز عالم دین الشیخ یوسف القرضاوی نے مسلم اقوام پر زور دیا ہے کہ وہ دفاع قبلہ اوّل کے لیے گھروں سے نکل کر احتجاجی مظاہروں

میں بھرپور حصہ لیں۔ ان کا کہنا ہے کہ دفاع قبلہ اوّل کے لیے کوششیں کسی ایک طبقے یا قوم کی نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں الشیخ یوسف القرضاوی نے کہا کہ نوجوان، خواتین، زندگی کے تمام شعبہ ہائے زندگی کے افراد، علماء کرام، صحافی اور قانون دان سب قبلہ اوّل کے دفاع کے لیے اپنے اپنے طور کام کریں۔

انہوں نے قبلہ اوّل میں فلسطینی نمازیوں کے داخلے پر عائد کردہ پابندیوں اور مسجد کے باہر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اسلام اور مسلمانوں کی توہین قرار دیا۔

الشیخ القرضاوی کا کہنا تھا کہ مسجد اقصیٰ پوری مسلم امہ کا مقدس مقام ہے۔ اس کا دفاع اور حفاظت بھی سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔انہوں نے مسجد کے باہر الیکٹرانک گیٹس اور کیمروں کی تنصیب عالمی قوانین، بین الاقوامی اصولوں اور آسمانی مذاہب کی تعلیمات کی صریح خلاف ورزی قرار دیا۔

انہوں نے عالم اسلام کی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ قبلہ اوّل کے دفاع اور اس پر عائد کردہ اسرائیلی پابندیوں کے خلاف ٹھوس موقف اختیار کریں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.