• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 15 مئی 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مساجد میں اذان پرپابندی کی اسرائیلی کوششیں مذہبی اشعال انگیزی ہے

جمعہ 18-11-2016
in عالمی خبریں
0
0Pala5065
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب لیگ نے مقبوضہ بیت المقدس اور دوسرے فلسطینی شہروں میں قائم مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی اسرائیلی کوششوں کی شدید مذمت کی ہے۔ عرب لیگ نے ایک بیان میں خبرادر کیا ہے مساجد میں  اذان دینے پر پابندی کے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں جن کی ذمہ داری اسرائیل پرعائد ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں قائم عرب لیگ کے صدر دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بیت المقدس کی مساجد میں اذان دینے پر پابندی کی اسرائیلی کوششیں قابل مذمت اور مذہبی اشتعال انگیزی ہے۔

قبل ازیں عرب لیگ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل احمد بنع بن حلی نے ایک بیان میں کہا کہ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کی اسرائیلی کوششیں انتہائی خطرناک اور ناقابل قبول اشتعال انگیزی ہیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اسرائیل فلسطین میں مسلمانوں کے مذہبی شعائر کے خلاف سازشوں سے سختی سے گریز کرے۔ اذان پر پابندی مذہبی آزادی پر حملہ تصور کی جائے گئی۔ اسرائیل کی اس طرح کی تمام اشتعال انگیز کارروائیوں کو کسی بھی فورم پر قبول نہیں کیا جاسکتا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixneblusobamapalestineparisramallahThirdIntifadaUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.