• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مسئلہ فلسطین کوحل کرنے پرتاکید : صدرممنون حسین

بدھ 12-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6745
0
SHARES
0
VIEWS

اسلام آباد – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایوان صدراسلام آباد میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے پاکستان کے صدرممنون حسین سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پاکستان کے صدرممنون حسین نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین و کشمیرعرصہ دراز سے حل طلب ہیں، جن کے حل کے لئے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

ممنون حسین نے کہا کہ دہشتگردی عالمی مسئلہ ہے لیکن بدقسمتی سے اس سے مسلمان زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردی اور انتہا پسندی کے لیے او آئی سی کے پلیٹ فارم سے بیانیے کی ضرورت ہے۔

پاکستان کے صدر نے کہا کہ مذہبی انتہا پسندی، فرقہ واریت اور مسلمانوں کے خلاف اور خاص طور پر مسلم اقلیتوں کے لئے جوحالات پیدا ہو رہے ہیں ان پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے سیکرٹری جنرل سے کہا کہ اس سلسلے میں عالمی برادری کی توجہ دلانے کی اشد ضرورت ہے۔

اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد نے اس موقع پر کہا کہ او آئی سی مسئلہ فلسطین وکشمیر کے حل کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ پوری امہ کو دہشتگردی کا اجتماعی سامنا ہے۔ ان چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے امت مسلمہ کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.