• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مراکش سے اسرائیل سے تعلقات کے قیام کو’جرم‘ قرار دینے کا مطالبہ

پیر 28-05-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala11015
0
SHARES
0
VIEWS

الرباط (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) افریقی ملک مراکش میں اسرائیل کے بائیکاٹ کے لیے سرگرم تنظیموں نے ایک نئی تحریک شروع کی ہے۔ اس تحریک کا سب سے بڑا مطالبہ پارلیمنٹ سے اسرائیل کے ساتھ ہرطرح کے تعلقات کو جرم قرار دلوانا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افریقی ملک مراکش کی سول سوسائٹی اور سیاسی وانسانی حقوق انجمنوں نے ملک گیر تحریک شروع کی ہے۔ تحریک کے منتظمین نے مراکشی پارلیمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جلد از جلد نئی قانون سازی کرے جس میں صیہونی ریاست کے ساتھ تجارتی، سیاحتی، سیاسی اور سفارتی تعلقات سمیت ہرسطح پر تعلقات کو جرم قرار دیا جائے۔

اناطولیہ نیوز ایجنسی کے مطابق مراکش کی انسانی حقوق کی تنظیموں نے ملک کے شمالی شہر طنجہ میں ایک مشترکہ بیان میں پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ قانون سازی کرکے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے قیام کو جرم قرار دے۔

انسانی حقوق اور سول سوسائٹی کی رابطہ کمیٹیوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینی قوم پر بدترین مظالم ڈھانے، انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں اور منظم دہشت گردی کی مرتکب ہو رہی ہے۔

بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے فلسطینی دارالحکومت القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینے اور امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.