• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمود عباس کا دورہ ترکی، صدر ایردوآن سے ملاقات کریں گے

پیر 28-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8401
0
SHARES
0
VIEWS

انقرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمودعباس ترکی کے تین روزہ دورے پر اتوار کی شام انقرہ پہنچے ہیں، جہاں وہ ترک صدر سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اگرچہ صدر محمود عباس کے دورہ ترکی کے دوران ملاقاتوں کا شیڈول جاری نہیں کیا تاہم توقع ہے کہ وہ صدر طیب ایردآن سمیت دیگر حکام سے بھی ملاقات کریں گے۔

خبر رساں ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق صدر محمود عباس کے دورہ ترکی کا مقصد دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا۔ باہمی مشاورت اور فلسطین ۔ ترکی دو طرفہ دلچسپی کے معاملات کے حل کے لیے بات چیت شامل ہیں۔

محمود عباس کے ہمراہ ترکی آنے والے دیگرحکام میں فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور جماعت کے پارلیمانی لیڈر عزام الاحمد، ایوان صدر کے ترجمان نبیل ابو ردینہ، انٹیلی جنس چیف ماجد فرج، صدر کے مشیراور سفارت کار مجدی الخالدی شامل ہیں جب کہ ملاقاتوں میں ترکی میں فلسطینی سفیر فائد مصطفیٰ بھی موجود ہوں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.