• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

محمود عباس ٹرمپ کی نگرانی میں نیتن یاھو سے ملاقات کے لیے تیار

جمعہ 21-04-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6873
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود  عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نگرانی میں اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے عبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے جاپانی اخبار ’اساھی شمبون‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نگرانی میں اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے لیے تیار ہیں۔

ادھر وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون سپائسر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطینی صدر تین مئی کو امریکا دورہ کریں گے جہاں وہ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں فلسطین۔ اسرائیل تنازع پر تفصیلی بات چیت کی جائے گی۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ  کے مطابق صدر محمود عباس کےدورے سے قبل فلسطینی اتھارٹی کا ایک وفد آئندہ اتوار کو امریکا کے دورے پر جائے گا جو امریکا میں صدر عباس اور ڈونلڈ ٹرمپ کےدرمیان ملاقات کی تیار کرے گا۔ وفد میں صائب عریقات اور جنرل انٹیلی جنس چیف ماجد فرج شامل ہوں گے۔

گذشتہ روز جاپانی اخبار کو انٹرویو میں صدرعباس نے کہا تھا کہ امریکی انتظامیہ اگر ہماری بات سنیں تو یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہوگی۔ ہمیں امریکی حکومت کی طرف سے دورے کی دعوت پیش کی گئی ہے۔ ہم نے امریکا کو بتایا ہے کہ ہم سنہ1967ء کی حدود کے اندر فلسطینی ریاست کے قیام کی بنیاد پر اسرائیل سے بات چیت اور تعاون کے لیے تیار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.