• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان کے خلاف اسرائیل نے طبل جنگ بجا دیا

ہفتہ 03-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6066
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایک امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے لبنان کو سنگئن نتائج کی نئی دھمکیاں دی ہیں۔ یہ دھمکیاں ایک ایسے وقت میں دی گئی ہیں جب صیہونی ریاست نے لبنان کے خلاف جنگی کی تیاریاں شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکومت کی طرف سے لبنانی مزاحمتی ملیشیا حزب اللہ کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکیاں طبل جنگ کے مترادف ہیں۔

امریکی سینیٹر لینڈسی گراہام نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ مشرق وسطیٰ کے حالیہ دورے کے دوران ان کی اسرائیلی حکام کے ساتھ بھی بات چیت ہوئی ہے۔ دورہ تل ابیب کے دوران معلوم ہوا کہ اسرائیلی حکومت لبنانی حزب اللہ کو سنگن نتائج کی دھمکیاں دینے کے ساتھ ساتھ اس کے طویل فاصلے تک بڑھتے مار کرنے والے میزائلوں کے ذخیرے میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

امریکی سینیٹر کے مطابق اسرائیلی حکام نے کسی شک شبے کے بغیر کھلے لفظوں میں لبنان کو جنگ کی دھمکیاں دینا شروع کی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جنوبی لبنان اسرائیل اور لبنان کے درمیان نیا محاذ جنگ بن سکتا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں گراہام نے کہا کہ اسرائیلی حکام کے امریکی قانون سازوں سے دو کلیدی مطالبات پیش کیے ہیں۔ پہلا مطالبہ یہ کہ تل ابیب کی عسکری مدد میں اضافہ اور اسلحہ کے وسیع ذخائر مہیا کرنا ہے اور دوسرا مطالبہ اگر جنگ کی صورت میں لبنان کی شہری تنصیبات پرحملے ہوتے ہیں تو ان حملوں پر اسرائیل کو امریکا کی حمایت حاصل رہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.