• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قیدیوں کو پھانسی دینا انسانیت کی تذلیل تصور کی جائے گی: یورپی یونین

جمعہ 05-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9766
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) میں فلسطینی اسیران کو سزائے موت دیے جانے کے قانون کی ابتدائی منظوری کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل میں یورپی یونین کے سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کو سزائے موت دیے جانے کا قانون انسانی عزت وحرمت کے خلاف ہے۔

یورپی یونین کے سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہےکہ قصاص میں سزائے موت غیرانسانی، توہین آمیز اور عالمی قوانین کے خلاف ہے۔ اگر اسرائیل فلسطینیوں کو مزاحمتی کارروائیوں سے روکنے کے لیے سزائے موت کا قانون منظور کرتا ہے تو یہ قانون قانون کا فلسطینیوں کو روکنے میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا۔

ادھر فلسطینی محکمہ اموراسیران نے ایک بیان میں فلسطینیوں کو سزائے موت کا قانون دینے کو مسترد کردیا ہے۔ امور اسیران کے چیئرمین عیسیٰ قراقع نے صیہونی ریاست کے نئے قانون کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے مذہبی انتہا پسندوں پر مشتمل کنیسٹ نے فلسطینی مزاحمتی کارروائیوں کے الزام میں قید فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا قانون منظور کیا ہے۔ اس قانون پر ابتدائی رائے شماری کی گئی ہے جب کہ دوسری اور تیسری رائے شماری کے بعد وزیر دفاع کو کسی بھی فلسطینی قیدی کو سزائے موت دیے جانے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.