• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے مساعی جاری رکھیں گے:السیسی

بدھ 08-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9167
0
SHARES
1
VIEWS

قاہرہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے قاہرہ میں تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطینیوں کے درمیان طے پائے مصالحتی معاہدے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں صدر السیسی سے ملاقات کے بعد محمود عباس سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کے لیے ریاض روانہ ہوگئے۔

صدر عباس آج شاہ سلمان اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان عبدالعزیز سے ملاقات کریں گے۔

مصری ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر محمود عباس اور ان کے مصری ہم منصب السیسی کے درمیان ہونے والی بات چیت میں قاہرہ کی ثالثی کے تحت طے پائے مصالحتی معاہدے، فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور امن بات چیت کی بحالی کے امکانات پر بات چیت کی گئی۔

اس موقع پر صدر السیسی نے صدر عباس کو یقین دلایا کہ ان کا ملک فلسطینیوں میں پائے جانے والے اختلافات کو ختم کرنے اور قضیہ فلسطین کے منصفانہ حل کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔

صدر عباس اور السیسی کے درمیان ملاقات شرم الشیخ میں جاری ’عالمی یوتھ کلب‘ کے زیراہتمام ہونے والی پانچ روزہ کانفرنس کے دوران ہوئی۔ یہ کانفرنس 9 نومبر تک جاری رہے گی۔ السیسی نے فلسطینی صدر سے بات چیت کے دوران آزاد فلسطینی ریاست کےقیام کے لیے ہرممکن تعاون اور کوششیں جاری رکھنے کا یقین دلایا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.