• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

قبلہ اوّل پر اسرائیلی پابندیاں،’ اوآئی سی‘ کا اجلاس سوموار کو طلب

جمعہ 21-07-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala7942
0
SHARES
1
VIEWS

جدہ – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں کشیدگی اور اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں نماز اور اذان پر عائد کردہ پابندیوں کے پر غور کے لیے اسلامی تعاون تنظیم ’او آئی سی‘ کا ہنگامی اجلاس آئندہ سوموار کو جدہ میں طلب کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق او آئی سی کی جانب سے تنظیم کے مستقل مندوبین کو مطلع کردیا گیا ہے کہ وہ آئندہ سوموار کے روز جدہ پہنچیں جہاں قبلہ اوّل کے حوالے سے خصوصی اجلاس منعقد کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق او آئی سی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم کے مستقل مندوبین کا ہنگامی اجلاس آئندہ سوموار کو ہوگا جس میں حرم قدسی کی موجودہ صورت حال، مسجد اقصیٰ پراسرائیلی پابندیوں، مسجد کے باہر لگائے گئے برقی دروازے اور دیگر غیر قانونی صہیونی سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.