• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فوج میں مخلوط نظام اسرائیل کے مذہبی حلقے سخت برہم

ہفتہ 18-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6462
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبارات نے بتایا ہے کہ فوج میں مردو زون اہلکاروں کو مخلوط نظام کے تحت رکھنے پر مذہبی حلقوں نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے موقر عبرانی اخبار’ہارٹز‘  کے مطابق یہودی مذہبی پیشواؤں کی مرکزی کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فوج میں مخلوط نظام کا کوئی مذہبی جواز نہیں۔ حکومت مردو زن فوجی اہلکاروں کوایک ساتھ رکھ کر مذہبی تعلیمات کی سنگین پامالی کررہی ہے۔ اس سے قبل ازیں اسرائیلی فوج میں تعینات مذہبی افسران نے بھی فوجیوں کی مخلوط محافل اور ان کے مخلوط قیام کی مخالفت کی تھی۔

رپورٹ کے مطابق یہودی مذہبی پیشواؤں نے ایک مشترکہ دستاویز پر دستخط کیے ہیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فوج کی مختلف یونٹوں بالخصوص آرمرڈ فورسز میں مرد اور خواتین اہلکاروں کو ایک ساتھ نہ رکھا جائے۔ مردو زن فوجیوں کی ڈیوٹیاں بھی ایک دوسرے کے ساتھ نہ لگائی جائیں۔

تاہم اسرائیل کے مذہبی حلقوں کے ایک دوسرے گروپ کا کہنا ہے کہ وہ فوج میں مخلوط نظام پرفوج پر برہمی کا اظہار کرنے کے بجائے اپنے گروپ سے وابستہ طلباء کو فوج کی مخلوط یونٹوں میں بھرتی سے روکیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.