• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے خلاف نئی سعودی سازش کا انکشاف

اتوار 17-12-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9555
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عرب انٹرنیٹ سائٹ ٹوئینٹی ون نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد نے غرب اردن اور بیت المقدس کو اسرائیل کے حوالے کرنے کی ایک نئی سازش تیار کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی اخبارات نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے مشرقی بیت المقدس اور غرب کی زمینوں کی خرید و فروخت کے لیے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس پر جاری دباؤ میں شدید اضافہ کر دیا ہے۔

امریکی محقق جیفری آرسن کی تیار کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے غرب اردن اور مغربی کنارے سے چشم پوشی کے لیے فلسطینی اتھارٹی کو دس ارب ڈالر کی رقم دینے کی پیش کش کی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق محمد بن سلمان کے سازشی منصوبے کے تحت آزاد فلسطینی ریاست صرف غزہ تک محدود ہو کر رہ جائے گی۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے ذاتی طور پر اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کو ایک خط بھی لکھا ہے کہ جس میں امریکہ اور مصر کی شمولیت سے سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کے تحفظ کی غیر معمولی یقین دہانیاں کرائی گئی ہیں۔

یہاں اس بات کا ذکر بھی ضروری ہے کہ محمد بن سلمان نے چھے نومبر کو فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو فوری طور پر ریاض بھی بلایا تھا جس کا مقصد ایران کے مقابلے کے لیے عرب ممالک اور امریکہ کے مشترکہ روڈ میپ پر عملدر آمد کے لیے انہیں آمادہ کرنا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے خلاف نئی سعودی سازش کا انکشاف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.