• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے: جواد ظریف

منگل 08-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8173
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے میں تہران کا موقف اصولی ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صدرحسن روحانی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے تہران آنے والے حماس کے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران فلسطینی کاز اور تحریک مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔

حماس کے وفد کے ارکان نے اس ملاقات میں فلسطینی کاز اور تحریک مزاحمت کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دو ٹوک اور اصولی موقف کی قدردانی کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کے بارے میں ایران کا موقف اٹل ہے: جواد ظریف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.