• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین کی تمام مزاحمتی تنظیموں کی یکساں معاونت کرتے ہیں:ایرن

منگل 01-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8091
0
SHARES
0
VIEWS

تہران – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے خلاف لڑنے والی تمام فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کو ایک ہی نظر سے دیکھتا ہے اور سب کے ساتھ یکساں تعلقات استوار کیے ہوئے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک بیان میں ایرانی آرمی چیف نے کہا کہ تہران فلسطین کی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتا بلکہ سب کے ساتھ یکساں تعلقات استوار رکھتے ہوئے ان کی برابر مدد کررہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ایران کے نزدیک حزب اللہ اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ میں کوئی فرق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی انقلابی تحریکوں کی فتح و کامرانی کے بعد  متکبر ریاستوں اور بچوں کے قاتل صہیونی ریاست قاتل پر کاری ضرب لگی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین کی تمام مزاحمتی تنظیموں کی یکساں معاونت کرتے ہیں:ایرن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.