• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں صیہونی کالونیاں غیرقانونی ہیں: اُردن

ہفتہ 13-01-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9859
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اُردن کی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں صیہونی کالونیوں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے ان پر پابندی عائد کرنے کے مطالبے کا اعادہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اردن حکومت کے ترجمان اور وزیر اطلاعات محمد المومنی نےایک بیان میں کہا کہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری اور کالونیوں میں توسیع پائیدار امن کے قیام کے لیے تباہ کن اور عالمی قراردادوں کی توہین ہے۔

اردنی وزیر نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے غرب اردن میں 1122 نئے مکانات کی تعمیر، 20 صیہونی کالونیوں کی توسیع اور 651 نئے مکانات کے لیے ٹینڈر جاری کرنے کے اقدامات غیرقانونی  اور امن عمل کی تباہی کا موجب بن رہی ہیں۔

اردنی وزیر کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طرز عمل اور پالیسیاں یہ ظاہر کرتی ہیں کہ صیہونی ریاست تنازع فلسطین کے دو ریاستی حل کا حامی نہیں اور وہ عملا اس میں مسلسل رکاوٹیں  کھڑی کررہا ہے۔

محمد المومنی نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطین میں صیہونی آباد کاری کی روک تھام اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2334 پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے موثر اقدامات کریں اور اسرائیل کو اس قرارداد کا پابند بنائیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صیہونی کالونیاں غیرقانونی ہیں: اُردن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.