• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین میں صہیونی توسیع پسندی کی تمام سرگرمیاں غیر قانونی ہیں:یو این

اتوار 26-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6551
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے امن مندوب نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ فلسطین میں اسرائیل کی توسیع پسندی کی تمام سرگرمیوں کو غیرقانونی سمجھتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ’یو این‘ امن مندوب  نیکولائے ملاڈینوف نے کہا کہ اقوام متحدہ فلسطینی علاقوں میں صہیونی توسیع پسندی کی تمام سرگرمیوں کو غیرقانونی قرار دیتا ہے۔ انہوں نے کہا مقبوضہ مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس میں اسرائیل کی توسیع پسندانہ سرگرمیاں بین الاقوامی قوانین کے خلاف ہیں۔

اقوام متحدہ کے امن مندوب کا کہنا تھا کہ گذشتہ برس دسمبر میں سلامتی کونسل نے فلسطین میں صہیونی آباد کاری کی مذمت کی قرارداد 2334 منظور کی تھی۔ یہ قرارداد اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کا اصولی موقف ہے جس میں صہیونی آباد کاری کی مذمت کرنے کے ساتھ ساتھ اسے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔

اقوام متحدہ کے مندوب نے کہا کہ جنوری 2017ء میں صہیونی حکومت نے فلسطینی علاقوں میں5500 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی جس میں سے تین ہزار سے زاید مکانات کی تعمیر پرکام شروع کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین میں صہیونی توسیع پسندی کی تمام سرگرمیاں غیر قانونی ہیں:یو این
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.