• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین سے غاصب صیہونیوں کو باہر نکالنے کا واحد راستہ استقامت اور ثابت قدمی:’’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس کا اختتامی اعلامیہ

جمعہ 03-11-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala9112
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس کے دوسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں غصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتےہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطین سے غاصب صیہونیوں کو باہر نکالنے کا واحد راستہ استقامت اور ثابت قدمی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنان کے دارالحکومت بیروت میں’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس کےدوسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں غاصب صیہونی حکومت کے خلاف استقامت پر تاکید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ فلسطین سے غاصب صیہونیوں کو باہر نکالنے کا واحد راستہ استقامت اور ثابت قدمی ہے۔

’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس کے شرکاء نے اپنے بیان میں برطانوی حکومت کی طرف سے بالفور بیانیہ کی دوبارہ حمایت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم میں برطانیہ کو برابر کا شریک قراردیا ہے۔ ’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس میں بعض اسلامی ممالک کی طرف سے اسرائيل کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کو اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت قراردیا ہے۔

’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس نے اپنے اختتامی بیان میں مسئلہ فلسطین کو امت مسلمہ کا اہم مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو اس مسئلہ پر اپنی توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کی طرف سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو استوار کرنے کی کوششوں کی بھر پور مذمت اور اسے اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ کھلی سازش اور دشمنی قراردیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین سے غاصب صیہونیوں کو باہر نکالنے کا واحد راستہ استقامت اور ثابت قدمی:’’الوعد الحق ‘‘ کانفرنس کا اختتامی اعلامیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.