• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ

ہفتہ 23-09-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8673
0
SHARES
0
VIEWS

نیویارک – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) پاکستان کے وزیر اعظم نے فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل کیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباس کا کہنا تھا کہ فلسطین اور کشمیر کے عوام برسوں سے ظلم و ستم کا شکار چلے آرہے ہیں اور اسرائیل اور ہندوستان کے ہاتھوں فلسطینیوں اور کشمیریوں کا خون بہایا جارہا ہے۔پاکستان کے وزیر اعظم نے یہ بات زور دے کر کہی کہ فلسطین اور کشمیر کے مسئلے کو فوری طور پر حل کیے جانے کی ضرورت ہے۔

شاہد خاقان عباسی نے میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کی مشکلات کو حل کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات عمل میں لائے۔

پاکستان کے وزیر اعظم نے تمام ملکوں کے تعاون سے دہشت گردی کے خاتمے کو ضروری قرار دیتے ہوئے کہا کہ داعش دہشت گرد گروہ عراق اور شام میں بے گناہوں کا خون بہا رہا ہے۔

انہوں نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اپنے ملک کے خلاف امریکی موقف پر کڑی نکتہ چینی کی۔ پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا کہ خطے اور افغانستان کے لیے امریکی پالیسیاں بری طرح ناکام ہوگئی ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اکیس اگست کو واشنگٹن کی افغان پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان پر دہشت گردوں کو پناہ دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل کرانے کا مطالبہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.