• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطین- اسرائیل تنازعہ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا تبصرہ

ہفتہ 12-08-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala8237
0
SHARES
0
VIEWS

واشگٹن – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدرٹرمپ کا کہنا ہے کہ فلسطینوں کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے بغیر امن ممکن نہیں ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان براہ راست بات چیت کے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں ہے۔

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ فلسطین اور اسرائیلی حکام کے درمیان امن مذاکرات کے لئے دو نمائندے بھیجے گئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے اپنے نمائندوں سے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، غزہ کی صورت حال اور دہشت گردی کے خلاف فریقین سے بات چیت پر اپنی توجہ مرکوز کریں۔

واضح رہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان امن مذاکرات 2014 سے تعطل کا شکار ہیں۔

اب صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ان مذاکرات کے دوبارہ شروع ہونے کی اشد ضرورت ہے جب تک فلسطینیوں سے براہ راست بات چیت نہیں کریں گے خطے میں پائیدار امن ناممکن ہے۔

دوسری جانب اسرائیلی وزیراعظم نتین یاہو نے امریکی کوششوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieفلسطین- اسرائیل تنازعہ پر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا تبصرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.