• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی پناہ گزینوں کا ’اسٹیٹس‘ تبدیل نہیں ہوسکتا: سابق لبنانی وزیر

ہفتہ 17-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10449
0
SHARES
0
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) لبنان کے ایک سابق وزیر اور لبنان ۔ فلسطین ڈائیلاگ کونسل کے چیئرمین حسن منیمنہ نے کہا ہے کہ فلسطینی پناہ گزینوں کو ’پناہ گزین‘ کا اسٹیٹس اقوام متحدہ کی طرف سے دیا گیا ہے جسے کسی صورت میں تبدیل نہیں کیا جاسکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سابق وزیر نے وزیرخارجہ جبرال باسل کے اس بیان کو مسترد کر دیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ اگر کوئی فلسطینی پناہ گزین لبنان چھوڑ کر جاتا ہے تو اس کا نام ’اونروا‘ کی فہرست سے نکال دیا جائے گا۔

القدس ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں منیمنہ نے کہا کہ میرا خیال ہے کہ ہمیں فلسطینی پناہ گزینوں کے اسٹیٹس کے حوالے سے کوئی شک اور شبے کا شکار نہیں ہونا چاہیے۔ اونروا کی فہرست میں جس فلسطینی کو پناہ گزین کا درجہ حاصل ہے اسے یہ درجہ اس وقت تک ملنا چاہیے جب تک عالمی سطح پر فلسطینی پناہ گزینوں کا معاملہ حل نہیں ہوجاتا۔

انہوں نے کہا کہ ’اونروا‘ کی رجسٹریشن کا کسی دوسرے ملک کی شہریت کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ اگر کوئی فلسطینی پناہ گزین کسی دوسرے ملک کی شہریت حاصل بھی کرتا ہے تب بھی اس کا فلسطینی پناہ گزین کا اسٹیٹس برقرار رہے گا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.