• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 اکتوبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی نوجوان کے قاتل اسرائیلی فوجی کی سزا میں اضافے کی درخواست

جمعرات 09-03-2017
in عالمی خبریں
0
0Pala6350
0
SHARES
1
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس – (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے ملٹری پراسیکیوٹر نے فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کے قتل کے جرم میں عدالت سے ڈیرھ سال قید کی سزا پانے والے فوجی کی سزا میں اضافے کی درخواست دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے جنرل عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ فلسطینی اسرائیلی ملٹری پراسیکیوٹر کی طرف سے فوجی عدالت میں ایک درخواست دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عبدالفتاح الشریف کے قتل کے جرم میں فوجی اہلکار’الیور ازاریا‘ کو ڈیڑھ سال قید کی سزا ناکافی ہے۔ عدالت سزا میں اضافہ کرے۔

پراسیکیوٹر نے اس سے قبل بھی الیور ازاریا کو چار سے پانچ سال قید کی سزا کی سفارش کی تھی تاہم صہیونی فوجی عدالت نے اسے ایک سال چھ ماہ قید کی سزا سنا کر مجرم کو بچانے کا حربہ استعمال کیا تھا۔

خیال رہے کہ الیور ازاریا نامی ایک اسرائیلی فوجی نے گذشتہ برس مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تل ارمیدہ کے مقام پر ایک زخمی فلسطینی کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔ اس بے رحمانہ واقعے کی ایک فوٹیج انسانی حقوق کے اداروں کو ملی تھی جس کے بعد ازاریا  کو ملازمت سے ہٹانے کےبعد اس کے خلاف تحقیقات کارروائی شروع کی گئی تھی۔ حال ہی میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے اسے فلسطینی نوجوان عبدالفتاح الشریف کو اس کی طرف سے خطرہ نہ ہونے کی یقین دہانی کے باوجود گولیاں مار کر شہید کرنے کے جرم میں قصور وار قرار دیا گیا تھا اور اس پر فرد جرم عاید کی گئی تھی۔

حال ہی میں اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے الیور ازاریا کو عبدالفتاح الشریف کے قتل کے جرم میں ایک سال چھ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.